ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سری نگر -مظفر آباد قومی شاہراہ پر بس پلٹی، 24افراد زخمی

سری نگر -مظفر آباد قومی شاہراہ پر بس پلٹی، 24افراد زخمی

Tue, 13 Dec 2016 12:22:32    S.O. News Service

سری نگر ، 12؍دسمبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں سری نگر -مظفر آباد قومی شاہراہ پر پیر کو سڑک حادثہ میں 24افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سری نگر -مظفر آباد قومی شاہراہ پر پٹن کے پاس ہنجی ویرا میں ایک مسافر بس بے قابو ہوکر پلٹ گئی۔ایک سینئر پولیس افسر نے بتایاکہ اس حادثے میں تقریبا 24مسافر زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے اسپتا ل میں داخل کرایا گیا ہے۔


Share: